انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ویمنز ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔
آسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی ویمنز ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پربراجمان ہے ، انگلینڈ کا دوسرا ، بھارت کا تیسرا نمبراورپاکستان آٹھویں نمبر پرموجود ہے۔
عدلیہ کو ظلم کے خلاف ڈھال بننا ہوگا، انصاف نظر آنا چاہیے ،قائد حزب اختلاف کا چیف جسٹس کو خط
بیٹنگ میں انگلینڈ کی نیٹلی بڑنٹ نے بھارت کی سمرتی مندھانا سے پہلی پوزیشن چھین لی،سمرتی مندھانا دوسرے اور جنوبی افریقا کی وولوارڈٹ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
