رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی،حادثے کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا۔
حکام کے مطابق حادثے کے باعث اپ ٹریک بلاک، ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی ، مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ،ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری
مسافر ٹرینوں کو قریبی اسٹیشنز پر روک کر سنگل لائن پاس کیا جارہا ہے،امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں، جلد کام شروع کردیا جائیگا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کو کلیئر ہونے میں 5 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے۔
