وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نشہ کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
ایکس سے جاری پیغام میں انہوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی انسداد منشیات فورس کے افتتاح کی ویڈیو شیئر کی۔
انہوں نے کہا کہ نشہ کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں،ان کے لئے خصوصی پولیس فورس تیار ہوگئی ہے۔
“نشہ” کرنے والوں کی “پنجاب ” میں اب کوئی جگہ نہیں، انکے لیے پولیس فورس تیار ہو گئی ہے 😂 pic.twitter.com/5LT7ntDMcp
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) July 22, 2025
