پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مثبت رجحان ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار604 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔
وفاقی حکومت کے قرض میں سوا سال کے دوران 11ہزار 235 ارب روپے کا اضافہ
واضح رہے کہ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 774 کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 32 ہزار 576 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
