پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے فیفا کلب ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسپین کے مشہور کلب ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
میچ کے دوران پی ایس جی کے کھلاڑیوں نے حملہ آورکھیل پیش کیا جبکہ ریال میڈرڈ کی دفاعی لائن مکمل طور پر ناکام رہی۔
سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
چارگولزکی برتری نے مداحوں کو حیران کردیا اورعالمی سطح پر پی ایس جی کے اعتماد میں اضافہ کردیا۔
اب فائنل میں پی ایس جی کا مقابلہ انگلش فٹبال کلب چیلسی سے ہوگا جوسیمی فائنل میں اپنی فتح کے بعد ٹائٹل کے لیے مضبوط دعوے دار ہے۔
