ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خیبرپختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پہاڑپورمیں تھانہ پنیالہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر علی کی 20 روز پرانی لاش فلیٹ سے برآمد
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، واقعہ کے متعلقہ علاقے میں خوف اورغم کی فضا طاری ہے۔
