آپریشن میں ایران کے اسٹریٹجک فوجی مراکزکو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آپریشن میں ایران کے اسٹریٹجک میں فوجی مراکزکو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ایران بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس طلب
اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملے کیے ہیں، جس کے بعد ایران بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق تہران سمیت مختلف شہروں میں20 شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
