اسرائیل کے ایران پرحملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کئے ہیں تہران سمیت مختلف شہروں میں شدید 20 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران میں20 زوردار دھماکے
اسرائیلی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملے کیے ہیں، جس کے بعد ایران بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران سمیت مختلف شہروں میں شدید 20 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
