محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ صوبے میں عید الاضحیٰ کے 3دنوں کے دوران 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد سیاح آئے ۔
ڈی جی محکمہ سیاحت حبیب عارف کے مطابق گلیات میں ایک لاکھ 77 ہزار اور ناران کاغان میں ایک لاکھ 68 ہزار سیاح آئے اسی طرح مالم جبہ ایک لاکھ 60 ہزار، دیر اپر میں 85 ہزار سیاح آئے۔
ارشد ندیم کے نام پر ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ
انہوں نے مزید بتایا کہ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئیں، عید کے دوران ضم اضلاع میں بھی کثیر تعداد میں سیاح آئے۔
