غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے مشرق میں حملہ کیا، جس میں حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید کو نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا۔
امریکا نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی، پاکستان کا شدید ردعمل
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے الماوَاسی میں اسرائیل کی جانب سے ڈرون حملوں سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق محمد سنوار کی شہادت کے بعد عزالدین الحدید القسام بریگیڈ کے سربراہ بنے تھے، جبکہ حماس نے محمد سنوار اور عزالدین الحدید کی شہادت کی تصدیق نہیں کی ہے۔
