پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں کی جانب سے وزن کم ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بتایا کہ انہوں نے اپنا طرز زندگی تبدیل کیا۔
انہوں نے صحافیوں کو بھی وزن کم کرنے کا فارمولہ بتاتے ہوئے انہیں تجویز دی کہ وہ بھی چینی اور روٹی کا استعمال کم کریں۔
بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی تجویز دی کہ بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے جم جایا جانا چاہیے۔
