معروف سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اسکرین سے اپنی 7 سالہ دوری کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔
معروف سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈرامہ “بلا” کے دوران ان کا کردارایک ایسی خاتون کا تھا جس کی یادداشت کمزورہوجاتی ہے۔
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل فیصل آباد سے گرفتار
انہوں نے انکشاف کیا کہ اس کردار کے لیے انہوں نے اپنی والدہ سے انسپریشن لی مگر بدقسمتی سے ڈرامے کی آخری اقساط کے دوران ان کا انتقال ہوگیا۔
والدہ کی وفات نے انہیں گہرے صدمے سے دوچارکیا اور ڈرامے کے کردار کا جذباتی اثران کی زندگی پر حاوی ہو گیا اس وجہ اسکرین سے کچھ وقت کیلئے کنارہ کشی اختیارکی۔
