امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بائیڈن انتظامیہ کے دوران شروع کیے گئے انسانی ہمدردی کے پیرول پروگرام کو معطل کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔
اس فیصلے سے کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والے تقریباً پانچ لاکھ مہاجرین کی ملک بدری کی راہ ہموارہوگئی ہے۔
ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، ایٹمی تباہی ٹل گئی، امریکی صدر
بائیڈن دور میں ان مہاجرین کو امریکا میں رہنے اورمحدود مدت تک کام کرنے کی اجازت دی گئی تھی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ اگر اقتدارمیں آتی ہے توان مہاجرین کوحاصل تحفظ واپس لیا جا سکتا ہے۔
جس سے انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، فیصلہ امیگریشن پالیسی پر گہرے اثرات مرتب کرے گا۔
