سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان نےمولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جے یوآئی(ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔
بابر اور رضوان کو کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے،ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
ملاقات کے دوران مولانا عبد الغفور حیدری، مولانا عبدالواسع اور دیگر نے بھی شرکت کی ،سربراہ جےیوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر مجیب کوپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر ڈاکٹر مجیب کا کہنا تھا کہ جےیوآئی بلوچستان کی قیادت کیساتھ ملکر عوام کی ہر ممکن خدمت کریں گے۔
