امریکی انٹرنل ریونیوسروس کی ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تیاری ہو گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پالیسی تبدیل نہ کرنے پریونیورسٹی کی فنڈنگ بھی روک دی ہے، وزیر تعلیم لنڈا میک میہن نے کہا ہے کہ ہارورڈ سمیت تمام یونیورسٹیز سے مذاکرات کے لیے تیارہیں۔
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں “قیدی” سے ملاقات
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ چاہتےہیں کہ ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے، انہیں وفاقی قوانین پرعمل کرنا چاہیے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کو کالج کیمپس میں یہودی امریکی طلبہ کے خلاف یہود دشمنی پر بھی معافی مانگنی چاہیے۔
