حکومت سندھ نے ضلع عمر کوٹ میں 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی
نواب یوسف تالپور رواں سال فروری میں انتقال کر گئے تھے جس کی وجہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ضلع عمرکوٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی۔
