اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے 20 اپریل کو جلسے عام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اپوزیشن اتحاد کے اعلامیہ کے مطابق جلسے کی میزبانی ایم ڈبلیو ایم کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ اسلام آباد کے علاقے جی نائن میں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب
جلسے سے محمود خان اچکزئی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت خطاب کرے گی۔
