پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔
کولن منرو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی، میچ کا آغاز رات آٹھ بجے ہو گا۔
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پراعتماد آغاز کیا۔
