پشاور میں ایک ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
خیبرپختونخوا میں رواں ماہ ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا
نوٹیفکیشن کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،اسلحہ نمائش اور کالے شیشوں پر پابندی ایک ماہ کیلئےہو گی۔
خلاف ورزی پر ذمہ دار افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئےدفعہ 144 لگائی گئی۔
