پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 91 ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، 90 ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 60 پیسے پر آ گئی۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 277 روپے ، 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔
خ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کااضافہ
کاروبارکے دوران انڈیکس 91ہزارسےزائد پوائنٹس پ
