ایف بی آر کے اغوا ہونے والے آفیسرکی نعش برآمد ہوگئی ہے ۔
نعش سرائے خربوزہ کے علاقے سے برآمد ہوئی،تھانہ آر اے بازاز پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا
کھدائی کے دوران ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نعش برآمد ہوئی،نعش کو پولیس نے اپنی کسٹڈی میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت وحید گل، صادق، محمد بہادر اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی۔ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ مقتول رحمت اللہ کو اغوا کے بعد فوراً قتل کرکے نعش کو دفنا دیا تھا۔
لاہور بورڈ کے تحت کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے
ملزمان مقتول کے دوست تھے اورملزم صادق مقتول کا مالک مکان بھی تھا۔
