احمد اسحاق جہانگیرکو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ FIA ایف آئی اے