سیاسی و سماجی شخصیت امیر بخش عرف میر مہر نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
حکومت پاکستان کا امیر کویت کی وفات پر ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان
تفصیلات کے مطابق راشد محمود سومرو نے کہا کہ امیر بخش مہر کو اپنی پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
الیکشن کا شیڈول جاری ہوچکا ہے،ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کردی گئی
پارٹی نے بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے لاڑکانہ سے میرا نام منتخب کیا ہے۔
بلاول کیخلاف مقابلے کیلئے کل مرکز کو تحریری طور پر میرا نام ارسال کیا جائے گا۔
