کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی ڈالر 21 پیسے اضافہ کے بعد 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
6 خلیجی ملکوں نے غزہ کے لیے 100 ملین ڈالر کی امدادی رقم کا اعلان کردیا
دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 50 ہزار 172 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
