پاکستان مسلم لیگ (ن)کےسینئرمرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ بھائی میاں اختر کا انتقال جاوید لطیف