غزہ کے اسپتال پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا ہے جس میں 500 افراد شہید ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتال میں سینکڑوں زخمی اور بیمار افراد زیرعلاج تھے۔
انہوں نے بتایا کہ شہید ہونےوالوں میں بچے بھی شامل ہیں ۔
یاد رہے کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے 3ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
