کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 294 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔ ڈالر