بھارتی چاول کی درآمدات پر متحدہ عرب امارات نے چار ماہ کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔
موقر قومی اخبار نے یواے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ چار ماہ کی بندش جاری رہے گی جب تک پابندی کونہیں اٹھا یا جاتا۔
پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، لمبے چاولوں کی نئی قسم پیدا کرنے میں کامیاب
یہ اعلان متحدہ عرب امارات کی وزارت معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے،پابندی لگانے کی وجہ بھارتی اداروں کی جانب سے باسمتی اور ٹوٹا چاول کی سپلائی میں تاخیر بتائی جا رہی ہے۔
