سانحہ 9 مئی میں 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو عدالت پیش نہ ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا ۔
ملزموں کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔