عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔
گزشتہ روزبرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے، برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت 69.79 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان
خیال رہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے تیل کی پیداوار میں کٹوتی بھی رائیگاں گئی۔
