ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300 کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 257 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 616 روپے ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت