موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ ،5افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔ تمام لاشوں کو اسپتال متنقل کردیا گیا ہے ۔ موٹر وے