پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔ یاسمین راشد