ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 4 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔ انٹر بینک ڈالر