اسلام آباد: 23 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ پاک آرمی نے معاشی صورتحال کی وجہ سے محدود پیمانے پر پریڈ کی تقریب منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے پریڈ ملتوی کرکے 25 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوان صدر پریڈ ملتوی