اسلام آباد: عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں۔ عدالت کے اطراف میں سخت سکیورٹی ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ انٹرنیٹ جوڈیشل کمپلیکس