رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد میں خود کش بمبار کی موجودگی بتا رہی کے ملک کس تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے.
اسد عمر نے اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین میں خودکش حملے کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ خیبر پختون خواہ میں پہلے ہی تیزی سے دہشت گردی پھیل رہی تھی، معیشت تباہ، امن عامہ برباد، یہ ملک کو اقتدار اور طاقت کی لالچ میں کس طرف لے کر جا رہے ہیں؟
اسلام آباد میں خود کش بمبار کی موجودگی بتا رہی کے ملک کس تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے.
اسلام آباد میں خود کش بمبار کی موجودگی بتا رہی کے ملک کس تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے. خیبر پختون خواہ میں پہلے ہی تیزی سے دہشت گردی پھیل رہی تھی. معیشت تباہ. امن عامہ برباد. یہ ملک کو اقتدار اور طاقت کی لالچ میں کس طرف لے کر جا رہے ہیں؟
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 23, 2022
