وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو عہدہ تفویض کر دیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلم دان دے دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شہباز شریف عرفان قادر وزیر اعظم