ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک مریض انتقال کر گیا جب کہ عالمی وبا سے مزید 255 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں4ہزار674 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح5.46 فیصد رہی۔
رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے141مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
COVID-19 Statistics 12 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 4,674
Positive Cases: 255
Positivity %: 5.46%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 141— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 12, 2022
