ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ڈالر ایک روپے 65 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے کا ہوگیا ہے۔ dollar انٹر بینک ڈالر