دوحہ: آئی ایم ایف نے تیل اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔
لانگ مارچ آج رکھنے کا مقصد آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کونقصان پہنچانا تھا، وزیر داخلہ
ہم نیوز کے مطابق یہ بات پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیے میں کہی گئی ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے تحت آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان طے شدہ پالیسی سے انحراف کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف نے شرح سود میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کا بھی کہا ہے۔
ن لیگ کا اہم اجلاس: آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنیوالی قوتوں کیخلاف پلان پر مشاورت
واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرول اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا پہلے بھی کہا گیا ہے۔
