ڈی جی نیب لاہور کو تبدیل کر دیا گیا ہے، شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ شہزاد سلیم اس سے قبل بھی ڈی جی نیب لاہور تعینات رہ چکے ہیں۔ NAB ڈی جی ڈی جی نیب شہزاد سلیم نیب