پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 9 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک