اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم رجب المرجب 3 فروری بروز جمعرات ہو گی۔
ہم نیوز کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے تحت شب معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔