ٹڈی دل حملے پر فوری قابو نہ پایا گیا تو برے اثرات مرتب ہوں گے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آ گئی۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پوری قوم کو کورونا کی اس لہر سے محفوظ رکھے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version