کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.70 سے کم ہوکر 166.30 روپے کا ہوگیا ہے۔ ڈالر روپے کی قدر