کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاوْن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے پر دائر ایف آئی آر واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل کو دائر ایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھیں: سندھ میں کورونا کے مزید 4 مریض صحت یاب
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جنہوں نے ضمانتیں کروائی ہیں انہیں سیکیورٹیز واپس کی جائیں گی۔ آئندہ جمعہ کوعلمانے نے حکومت سے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
