کراچی: سندھ پولیس انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی ایسٹ کراچی عامر فاروقی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 سے 20 پر ترقی پانے والے نعمان صدیقی کو ڈی آئی جی ایسٹ تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: سندھ پولیس کے فنڈر کی تحقیقات کا فیصلہ
نعمان صدیقی سندھ پولیس میں بطور ایس ایس پی ایس آئی یو خدمات انجام دے رہے تھے۔
