سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز کے نمائندے کو میراتھن کے دوران خود بھی دوڑنا پڑا ورنہ ان سے بات کرنے والا ایتھلیٹ ہار جاتا۔ Snow fall swat ایتھلیٹ برفباری دوڑ سوات میراتھن