سوات کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ برف باری برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں بارشیں سوات